زندگی بدل دینے والی تحریر
خود اعتمادی کامیابی اور عزت کی سیڑھیاں اپ کو تب ہی ملتی ہیں جب اپ کا ایٹیٹیوڈ ایسا بن جاتا ہے کہ اپ کی ٹکر کا اس دنیا میں دوسرا کوئی نہیں ہے اپ کو لوگوں کی پرواہ نہیں رہتی آپ اپنے آپ کو پروف کرنا چھوڑ دیتے ہیں آپ کسی کو جتانا بتانا چھوڑ دیتے ہیں کہ آپ کے ساتھ کچھ بھی ہو آپ اپنے ہونٹ سی لیتے ہیں اور اپنے کام کو کہتے ہیں کہ وہ بولیں آپ اپنے آپ کو اپنے کام کو اتنا بہتر بنا لیتے ہیں اس طرح کے کام کرنا شروع کر دیتے ہیں کہ آپ کا کام لوگوں کو کھینچنے لگتا ہے لوگوں کو پتہ چل جاتا ہے کہ اس شہر میں کوئی ایسا بندہ آگیا ہے جس میں کچھ خاص ہے اور لوگ اپنےآپ کو سرچ کرنے لگتے ہیں ہیں تو سب سے اہم بات ہے آپ کا ایٹیٹیوڈ آپ کا ایٹیٹیوڈ ایسا ہونا چاہیے کہ لوگوں کو نظر آئے شیر اپنے ایٹیٹیوڈ کی وجہ سے ہی جنگل کا راجہ ہے ایگل اپنے ایٹیٹیوڈ کی وجہ سے سب سے اوپر اڑتا ہے کیونکہ دونوں جانتے ہیں کہ اگر ہم ایوریج کے ساتھ رہیں گے تو ایوریج ہی بن کر رہ جائیں گے ایگل آپ کو کبھی کبوتروں کے جھنڈ میں نظر نہیں آئے وہ ہمیشہ اونچائی پر اکیلا اڑتا ہے اور جب وہ سامنے آتا ہے تو کوئی پرندہ ٹھہر نہیں پاتا سارے پرندے اپنے آپ ہی دائیں بائیں ہو جاتے ہیں تو اپنے ایٹیٹیوڈ کو کیسے بہتر بنایا جاتا ہے اج کے اس بلوگ میں ہم یہی بات کریں گے تو اپنے ایٹیٹیوڈ میں سب سے پہلی اور ضروری چیز جو شامل کرنی ہے وہ ہے میری سوچ میرا مقصد بہت بڑا ہے آپ کی سوچ اور آپ کا مقصد ہمیشہ بڑا ہونا چاہیے جیسے کہ ایک کبوتر تھا جو ایک پنجرے میں پیدا ہوا تھا وہ اس پنجرے میں ہی رہا وہیں پلا بڑا وہی زندگی گزار ی اس کے مالک نے اسے کبھی بھی پنجرے سے باہر نہیں نکالا تھا پنجرے میں ہی قید رکھا باہر کی دنیا کے بارے میں اس پرندے کو کچھ بھی علم نہیں کہ باہر بھی ایک دنیا ہے جو بہت بڑی ہے اڑنے کے لیے لمبا کھلا آسمان ہے وہ کبوتر شاید اس پنجرے میں ہی مر جاتا لیکن ایک دن کیا ہوا اس کا مالک بیچرا بند کرنا بھول گیا پنجرے کا دروازہ کھلا دیکھ کر بھی وہ کبوتر کتنی ہی دے اپنی جگہ پر ہی بیٹھا تھا کیونکہ اسے معلوم بھی نہیں تھا کہ اس پنجرے سے باہر بھی نکلا جا سکتا ہے اس پنجرے سے باہر بھی کوئی دنیا ہے پھر وہ آہستہ آہستہ ایک ایک قدم چل کر بجرے سے باہر آیا ادھر ادھر حیرت سے دیکھا کہ کہاں آگیا پھر اس نے اڑنے کی کوشش کی تھوڑا سا اڑ کر وہ گر گیا اس نے دوبارہ کوشش کی تیز ہوا آئی اور ا سے اپنے ساتھ اڑا کر لے گئی وہ آسمان پر اونٹنے لگا پہلے تو اسے سمجھ ہی نہیں آئی کہ وہ کہاں آگیا وہ سوچ رہا تھا کہ اس کا مالک جو اس سے پیار کرتا ہے وہ کتنا پریشان ہوگا مجھے ڈھونڈ رہا ہوگا اب وہ اپنے گھر کیسے جائیں گا وہ نہیں جانتا تھا کہ اس کا اصل دشمن تو اس کا مالک ہی تھا جس نے ساری زندگی اسے پنجرے میں قید کر کے رکھا اس کو اڑنے سے روکا کتنی ہی دیر وہ کبوتر ادھر ادھر اڑتا رہا اپنے پنجرے کو جس کو اپنا گھر سمجھتا تھا ڈھونڈتا رہا لیکن وہ اسے کہیں نظر نہ آئے تھک ہار کر وہ ایک درخت پر آ کر بیٹھ گیا وہ رونے لگا جس درخت پر آ کر وہ بیٹھا تھا اس پر کئی پرندوں کے گھونسلے تھے کے شام کو جب وہ پرندے لوٹ کر آئے تو انہوں نے اس کبوتر کو روتے ہوئے دیکھا سب اس کے گرد اکٹھے ہو گئے اور رونے کی وجہ پوچھی کون ہو بھائی کہاں سے ائے ہو کیوں رو رہے ہو تو اس کبوتر نے ساری بات ان پرندوں کو بتا دیا سارے پرندے اس کی بات سن کر زور زور سے ہنسنے لگے جیسے وہ دنیا کا سب سے بڑا بے وقوف ہو کبوتر تو بیچارہ پہلے ہی پریشان تھا اور سوچنے لگا کہ ایک تو میں پہلے ہی دکھی ہوں اور اوپر سے یہ سب میرا مذاق اڑا رہے ہیں اسے روتا دیکھ کر ان میں سے ایک بزرگ پرندہ بولا ہے تجھے رونے کی کوئی ضرورت نہیں تجھے تو آج نئی زندگی ملی ہے وہ بندپنجرا تیرا گھر نہیں تھا بلکہ تیرے لیے قید خانہ تھا اس پنجرے میں تمہارے ساتھ ساتھ تمہاری ساری قابلیت تمہاری ساری صلاحیتیں بھی قید تھی تمہاری دنیا وہ چھوٹا سا پنجرہ نہیں بلکہ یہ نیلا آسمان ہے جو تیری اڑان کے لیے بنا ہے اس لیے تو اس کو بھول جاؤ اور اپنے پروں کو کھول کر اس نیلے آسمان کا سینہ چیر کر اپنی قابلیت کے جوہر دکھا تیری دنیا بہت بڑی ہے ۔
تو ہم میں سے بھی نہ زیادہ تر لوگ کسی نہ کسی دائرے میں جی رہے ہوتے ہیں ہمیں بھی چاہیے کہ ہم اس دائرے کا دروازہ کھول کر باہر نکلیں اور جب آپ اس سے نکلیں گے تو اس دن ہمیں پتہ چلے گا کہ اس دائرے سے باہر ایک بہت بڑی دنیا ہے جہاں کچھ بھی ناممکن نہیں کچھ بھی اچیو کیا جا سکتا ہے تو جب کچھ بھی اچیو کیا جا سکتا ہے تو پھر ہمیں چھوٹا سوچنے کی ضرورت نہیں اپنی سوچ کو پڑھا کرو اور کچھ بڑا حاصل کرنے کی کوشش کرو دوسری بات جو اپ کے ایٹیٹیوڈ میں ہونی چاہیے وہ ہے دوسروں کی بات سننا اس دنیا میں ہر کوئی چاہتا ہے کہ میری بات سنی جائے میرے پوائنٹ اف ویو کو سمجھا جائے میرے درد کو محسوس کیا جائے میری تکلیف سب سے بڑی ہے لیکن اس کی بات کوئی نہیں سنتا یہاں پر ہر کوئی اپنی سنانے میں اتنا مصروف ہے کہ دوسروں کی بات سننے کا نہ تو ان کے پاس ٹائم ہوتا ہے اور نہ ہی انہیں ضرورت ہوتی ہے اور ایسے میں ہوتا ہے کہ پہلے دوسروں کی بات سنی جائے سمجھی جائے اور پھر انہیں طریقے سے اپنی بات سمجھانے کی کوشش کی جائے جب ہم پہل کریں گے دوسروں کو بولنے کا موقع دیں گے ان کی بات سمجھیں گے تو وہ ہمارے گرویدہ ہو جائیں گے اور آپ کو دنیا کا بہترین انسان اپنا ہمدر اور دوست سمجھیں گے اور تیسری بات یہ کہ اپ کو سپورٹو ہونا چاہیے اس دنیا میں ٹانگیں کھینچنے والے تو بہت ہیں لیکن سہارا دینے والے نہ ہونے کے برا بر جب کبھی آپ اپنے خوابوں کا پیچھا کر رہے ہیں اور ہر کوئی آپ کا مذاق اڑا رہا ہو آپ پر تنقید کر رہا ہو اور وہاں پر ایک شخص آ کر آپ کے کندھے پر ہاتھ رکھ کر آپ کا حوصلہ بڑھائے جو کہے کہ مجھے تم پر یقین ہے تمہارے خوابوں پر یقین ہے تو انہیں ضرور پورا کرو گے تم کر دکھاؤ گے جو تمہیں تھپکی دے جادو کی جپھی دے تمہیں سپورٹ کرے تو ایسا شخص آپ کو کبھی نہیں بھولے گا زندگی بھر یاد رہے گا دوستوں سپورٹو ہونا ایک بہت بڑی بات ہے جو ہر کسی میں نہیں ہوتی جس بندے کا ایٹیٹیوڈ سپورٹو ہوتا ہے وہ لوگوں کے دلوں میں بہت جلدی اپنی جگہ بنا لیتا ہے اور لوگ اسے کبھی نہیں بھولتے دوستو سمپل چیزیں تو ہر کوئی کر لیتا ہے پانی کے بہاؤ کے ساتھ تو سب بہ لیتے ہیں لیکن دنیا صرف انہیں یاد رکھتی ہے جو بہاؤ کے خلاف تیر کر دکھا تے ہیں تاریخ کے پنوں پر صرف ان کے نام درج ہوتے ہیں جنہوں نے وقت کا رخ موڑ کردیکھایا جنہوں نے مشکلوں کے سامنے ہار نہیں مانی چیلنجز کو قبول کیا آگے بڑھے اور نیا راستہ کھوج کر دکھایا اس لیے دوستو زندگی میں چیلنج لینا بہت ضروری ہے ایسے لوگوں سے ہی سب پیار کرتے ہیں انہیں اپنا لیڈر مانتے ہیں اور جو حالات سے ڈر جائیں جو گِو اپ کر دے جو ہار مان لیں دوستو پیچھے ہٹنے والوں کی کوئی عزت نہیں اور دوستو ایک خوبی ایک ایٹیٹیوڈ جو آپ کے اندر ہونا ہی چاہیے وہ ہےکئیرنگ ہونا اپنے لیے اور اپنوں کے لیے دوسروں کی فیلنگز کی کیئر کریں دوسروں کے جذبات کی کئیر کرنا پسند ناپسند کا خیال رکھنا اپنوں کی ضرورتوں کا خیال رکھنا اُن کی بات کو کہے بنا ہی سمجھ جانا اگر آپ کا کوئی اپنا کوئی دوست پریشانی میں ہے اور وہ آپ سے مدد مانگتا ہے یا مدد نہیں بھی مانگتا اور آپ اگے بڑھ کر اس کی مدد کو آ جاتے ہیں تو یہ ہےکئیرنگ ایٹیٹیوڈ کسی کی مصیبت تکلیف پریشانی آپ سے دیکھی نہیں جاتی تو یہ ہے کئیرنگ ایٹیٹیوڈ اور سب سے بڑھ کر یہ کہ آپ کو اپنی کیئر کرنی چاہیے اپنے آپ کو سب سے زیادہ اہمیت دینی چاہیے اپنا خیال رکھنا چاہیے کہ کوئی آپ کو ہرا نہ کر سکے
0 Comments