شرمیلے نہیں چالاک بنو
تبھی کامیاب ہو پاؤ گے


چالاک اور چالاکی دونوں ایسے الفاظ ہیں جن کو کچھ لوگ پوزیٹو لیتے ہیں تو کچھ لوگ نیگٹو جبکہ اس کا سمپل سا مطلب ہے چیزوں کو اچھے سے جلدی اور ہوشیاری سے سمجھ کر ان کو اپنی لائف میں اپلائی کروانا آپ کا بھی اس لفظ کو لے کر ایک ڈفرنٹ اوپینین ہو سکتا ہے لیکن اس بات پر تو ہم سب ایگری کریں گے کہ اب وہ زمانہ چلا گیا کہ جب سیدھے سادے اور بھولے لوگ ہی صحیح ہوا کرتے تھے کیونکہ آج کل کے لوگوں کو صرف اور صرف اپنا کام نکلوانے سے مطلب ہوتا ہے اور ایسے میں وہ لوگ سوسائٹی میں موجود بھولے اور سیدھے سادے لوگوں کو استعمال کر کے اپنا مطلب نکال ہی لیتے ہیں اسی لیے حضرت علی نے بھی فرمایا تھا کہ مومن کو کوے کی مانند چالاک اور ہوشیار ہونا چاہیے دوستوں چالاک ہونا کوئی غلط بات یا برائی نہیں ہے بلکہ آج کے دور میں چالاک نہ ہونا برائی ہے کیونکہ اگر آپ بھولے اور بے وقوف ہوں گے تو لوگ جیسے چاہیں گے آپ کو استعمال کر کے چلے جائیں گے اور آپ ان کا کچھ بھی نہیں بگاڑ پاؤ گے تو اسی لیے ہم آپ کو چھ ایسے رولز بتانے والے ہیں جس سے آپ کا دماغ اور بھی زیادہ تیزی سے چلنے لگے گا اور آپ بھی ایک چالاک اور ہوشیار انسان بن جاؤ گے آپ باقی لوگوں کی طرح نہیں بلکہ ان سے بالکل الگ بن جاؤ گے
رول نمبر ون : دیکھیں دوستو سیدھے سادھ بننے کا مطلب یہ نہیں کہ آپ بے ایمان ہو جاؤ اور جو لوگ دھوکہ دیتے ہیں آپ بھی ان لوگوں کو دھوکہ دو اور اپنا مطلب نکال کر ان کو چھوڑ دو نہیں بلکہ آپ کو اتنا چالاک سمجھدار اور ہوشیار ہونا چاہیے کہ اگر کوئی اپنی ہوشیاری سے آپ کو نقصان پہنچانے آئے تو آپ اتنے بے وقوف مت بنو کہ سامنے والاآپ کے ساتھ جو چاہے وہ کر کے چلا جائے بلکہ آپ کم سے کم اس قابل کہ آپ اس کی چال کو سمجھ کر اسے اپنے آپ کو نقصان نہ پہنچا دے دوستوں ویسے تو ایک بھولے بھالے اور چالاک انسان کے دیکھنے میں کوئی بڑا فرق نہیں ہے چالاک اور بھولے انسان دونوں ایک جیسے ہی دکھتے ہیں اور ایک جیسا ہی بیہیو کرتے ہیں جیسا کہ بھولا انسان دکھنے میں تو بہت ہی سویٹ اور انسنٹ نظر آتا ہے وہیں ایک چالاک انسان بھی دکھنے میں تو سیدھا سادہ ہوتا ہے لیکن اندر سے وہ بہت شادر اور سمجھدار ہوتا ہے وہ کبھی بھی اپنی اصلیت یا اپنی اصل پرسنلٹی لوگوں کے سامنے نہیں آنے دیتا کیونکہ لوگ اسی وقت ہی آپ کو اپنا اصل چہرہ دکھاتے ہیں کہ جب ان کو یقین ہو جاتا ہے کہ آپ ان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے اور چالاک لوگوں کا سب سے پہلا رول ہی یہی ہے کہ چالاک بنو لیکن کبھی بھی چالاک دیکھونہ ایک بے وقوف کی طرح کیونکہ تبھی لوگ آپ کو دکھاتے ہیں کہ وہ واقعی کون ہیں
رول نمبر ٹو: اور دوستو مجھے پتا ہے کہ اوور تھنکنگ لفظ کے ساتھ بہت زیادہ نیگیٹیوٹی ملی اور کبھی سوچا ہے کہ ہم سب اوور
تھنکنگ کیوں کرتے ہیں ہمارے اندر کے ڈر کی وجہ سے کبھی ہار جانے کا ڈر کبھی غلطی کے ڈر سے کبھی لوگوں کے جج کرنے کے ڈر سے انہیں سارے ڈر کی وجہ سے ہی ہم اوور تھنکنگ کا شکار ہو جاتے ہیں اور اسی وجہ سے ہی اوور تھنکنگ ورڈ کو بہت سے لوگ نیگٹیوٹی سے ملاؤ لیکن ایسا بالکل نہیں اوور تھنکنگ کوئی بری چیز نہیں بلکہ اوور تھنکنگ آپ کے بہت کام آ سکتی ہے اگر آپ اسے اپنانا سیکھ جائیں ایک سیدھا سادہ انسان اوور تھنکنگ سے دور بھاگتا ہے اور اسے آوائڈ کرتا ہے لیکن ایک چالاک انسان اسی اوور تھنکنگ کو اپناتا ہے اور اسے استعمال کر کے اپنی پرابلمز کو سالو کرتا ہے اس بات کو غور سے سنیں زیادہ سوچنا کبھی برا نہیں ہوتا لیکن بلا وجہ زیادہ سوچنا غلط ہوگا ایک چیز کو بار بار سوچنا اور ایک ہی چیز کو بار بار ڈفرنٹ اینگل سے سوچنا ان دونوں میں زمین اسمان کا فرق ہے ایک عام اور سیدھے سادھے انسان کی طرح اوور تھنکنگ کو اوائڈ مت کرو بلکہ ایک ہوشیار انسان کی طرح اس کی ہر ایک پوسیبلٹی کو سمجھو صرف اس چیز کے پوزیٹو اسپیکٹس پر ہی دھیان مت بلکہ ساتھ ساتھ اس چیز کے نیگیٹو اسپیکٹس پر بھی تھی ایک ہی ڈائریکشن میں مت سوچو بلکہ ایک ہی چیز کو ڈفرنٹ اینگل سے سوچو اور صحیح سوچ
نمبر تھری: دوستوں ایک چالاک انسان کا دماغ ہمیشہ سچویشن چاہے کیسی بھی کیوں نہ ہو ہر سچویشن میں تیز ہوتا سچویشن چاہے کتنی بھی بری کیوں نہ ہو لیکن ایک چالاک انسان ہر سچویشن میں سروائیو کرنا اور سچویشن کو مینج کرنا اچھے سے جانتا ہے کیونکہ وہ اچھے سے جانتا ہے کیونکہ وہ خود کو ہر سچویشن میں ڈھالنا چاہتا ہے جبکہ دوسری طرف جو لوگ خود کو بہت زیادہ انٹیلیجنس ہے 30 مارخان سمجھتے ہیں وہ صرف ایک حد تک ہی انٹیلیجنٹ ہوتے ہیں وہ کبھی بھی لانگ ٹرم میں انٹیلیجنٹ نہیں رہ پاتی اپنے اوور کانفیڈنس کی وجہ سے مثال کے طور پر اب کوئی انسان کتابیں کیڑا ہو سکتا ہے ٹیسٹ اور ایگزام میں تو اچھے ماسک لاسکتاہے لیکن جیسے اسکول اور کالج ختم ہوتے ہیں اور وہ کسی جاب کے لیے اپلائی کرتا ہے تو کبھی بھی کسی جاب میٹنگ نہیں پاتا لوگ اس کے بھولے پن کا فائدہ اٹھاتے ہیں اس نے استعمال کر کے خود اوپر چلے جاتے ہیں اور ایسے لوگ ہی چالاک اور ہوشیار ہوتے ہیں اور اس میں کوئی غلط بات نہیں فار ایگزمپل اگر کچھ لوگ لائن میں لگے اور ان میں سے ایک بندہ پیچھے سے چل کر سامنے والے کے سامنےآ کھڑا ہوا اور وہ اسے کچھ نہ کہیں تو اس میں اس کی کوئی غلطی نہیں غلطی ہوگی تو اس انسان کی کہ جس کے اندر ہمت ہی نہیں کہ وہ کچھ بول سکے اپنے حق کے لیے آواز اٹھا سکے اگر کوئی انسان آپ سے چالاکی سے بات کرتا ہے تو آپ بھی اسے چلا کی سے منہ توڑ جواب دو اور وہ تبھی ممکن ہوگا جب آپ کو اپنے آپ کو ہر سچویشن کے اکارڈنگ ڈھالنا ہوتا اسی لیے اپنے کمفرٹ زون سے باہر نکلو اور سیکھو جتنا زیادہ آپ سیکھو اتنا زیادہ ہی آپ چالاک اور سمجھدار بنوں گے
رول نمبر فور: چالاک انسان ویسے تو بہت کم بولتے ہیں اور جب بولنے لگتے ہیں تو پہلے 10 بار سن کے اور یہی لوگ اس بات کو اچھے سے سمجھتے ہیں کہ انہیں کب بولنا ہے اور کتنا بولنا ہے کتنی دیر انہیں بولنا ہے اور کتنی دیر انہیں خاموش رہ کر لوگوں کو ابزرو کرنا ہے جب بھی آپ کسی سے ارگیومنٹ کریں تو آپ کا گوڈ یہ نہیں ہونا چاہیے کہ آپ صرف بولتے رہو چلاؤ شور مچاؤ اور اپنے سامنے والے کو غلط ثابت کر کے جیت جائے بلکہ اچھی اور ایفیکشن گفتگو وہ ہوتی ہے جس میں آپ سامنے والے کو اسی کی باتوں میں الجھا کر اسی سے ہی غلط ثابت کرو آپ نے خود یہ نوٹس کیا کہ ایک چالاک انسان کئی بار غلط ہونے کے باوجود بھی خود کو صحیح ثابت کرنے میں کامیاب ہو جاتا ہے یہ امیجن کریں کہ دو انسان آپس میں بحث کرنے میں لگے ہوئے ہیں لیکن انسان سامنے والے کو غلط ثابت کرنے میں لگا ہوا ہے کہ نہیں جو بات میں کر رہا ہوں وہیں سے ہی وہیں ایک چالاک انسان کبھی بھی اس سے ارگیومنٹ نہیں کرے گا بلکہ وہ اس کی باتوں کو غور سے سنیں اور پھر اسی کی باتوں سے اس کی کمیوں اور ویکنسز کو ڈھونڈ کر اس سے سوال کرے گا اور اسی طرح سے اس سے سوال کرتے کرتے وہ سامنے والے کو مدد ثابت کر دے اور وہ ارگیومنٹ چین ایسے ہی دوستو جب بھی آپ کسی سے ار کمنٹ کریں تو پہلے اس کی باتوں کو دھیان سے سنو اور جب وہ بولے گا تو کوئی نہ کوئی ایسی بات ضرور کہے گا جس سے آپ اسی کی باتوں سے خود کو صحیح ثابت کرو
رول نمبر فائو: ڈونٹ بی اوور کانفیڈنٹ ایڈمن دوستو زیادہ تر لوگ یہ بات ایڈمٹ کرنے سے ہی ڈرتے ہیں کہ وہ غلط ہیں جہاں وہ اپنے لیک اف نالج کو ایڈمٹ کرنے کے بجائے اوور کانفیڈنٹ بننے کی کوشش کرتے ہیں کہ انہیں اس بارے میں کچھ نہ کچھ تو پتہ ہے جبکہ ریلٹی میں انہیں کچھ بھی نہیں پتہ ان فیکٹری ایک سٹڈی کے اکارڈنگ جب کچھ لوگوں سے ان کی ڈرائیونگ سکلز کو ریٹ کرنے کا کہا گیا تو ان میں سے 80 پرسنٹ لوگوں نے خود کو اباؤ ایوریج ڈرائیور ریٹ کیا جبکہ ان میں سے صرف 49.9 پرسنٹ لوگ یا باؤ ایورج قرار کرتے ہیں لوگ اپنے فیک نالج کو یہ ظاہر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں تاکہ لوگ انہیں کسی بھی حال میں سٹوپیٹ یا بے وقوف نہ سمجھے تو جب انہیں کچھ بھی سمجھ میں نہ ا رہا جس بارے میں انہیں کچھ بھی علم نہ ہو تو وہ بس دوسروں کی ہاں میں ہاں ملانے لگتے ہیں یا پھر اپنا اوپینین یہ کہتے ہوئے پاس کرتے ہیں کہ اس بارے میں نہیں تو شمار شاید نیوز مل کر یا پھر انٹرنیٹ پر کہیں دیکھو اب کہاں دیکھا تھا یہ یاد جبکہ یہ ظاہر کرنا کہ آپ کے پاس کسی چیز کے بارے میں سفیشنٹ نالج نہیں ہے یہ بھی اپنے آپ مہنگا کربندی کی بات ہے اور گلیور لوگ اس بات کو بخوبی سمجھتے ہیں کہ اگر وہ یہ کہیں گے کہ انہیں اس بارے میں پورا علم ہے تو شاید یہ بات کہنے سے وہ کبھی بھی اس چیز کے بارے میں نہیں جان پائیں گے لیکن اگر اس وقت وہ یہ ایڈمٹ کر لیتے ہیں کہ وہ اس بارے میں کچھ بھی نہیں جانتے تو یہ بات کہنے سے ان کو دوسروں سے اس بارے میں بہت کچھ سیکھ ملے گا کیونکہ سب لوگ کچھ کچھ جانتے ہیں لیکن سب کچھ کوئی نہیں جانتا
رول نمبر سکس: بی اوپن مائنڈڈ دوستو یونیورسٹی اف پینسلین کی ایک سٹڈی کے اکارڈ ہے جو لوگ چالاک اور ہوشیار ہوتے ہیں وہ ہمیشہ چیزوں کو اپنے سے زیادہ دوسروں کے پرسپیکٹو سے دیکھتے ہیں اور ایسے لوگ ہمیشہ نہیں اپورچونٹیز گروتھ ائیڈیاز کے لیے ہمیشہ رہ جاتے ہیں جبکہ دنیا کے عام اور سادے لوگ صرف اپنے ہی نظریے کو لے کر اتنے زیادہ سٹرکٹ ہوتے ہیں کہ وہ دوسروں کے اوپینینز کو سننا ہی نہیں چاہتے لیکن سمجھدار اور چالاک انسان کبھی بھی ایسا نہیں ہوتا وہ اس بات کو بخوبی سمجھتا ہے کہ میرا پلان یا ائیڈیا چاہے کتنا ہی اچھا کیوں نہ ہو لیکن اس میں کہیں نہ کہیں کوئی نہ کوئی کمی ضرور ہوگی اسی لیے وہ اپنے ائیڈیاز کو دوسروں کے ساتھ اپنے خاص فرینڈز کے ساتھ یا پارٹن کے ساتھ شیئر کر کے ان کے اوپینینس دیتا اور ان سب کے اوپینینٹس میں جا کر ایک ایسا پلان بنا کر جو ایک دم پرفیکٹ ہوتا ہے اسی لیے ہمیشہ اپنے دماغ کو چینجز اور ائیڈیاز کے لیے ریڈی رہو آپ نہیں جانتے کب کون سا آئیڈیا آپ کی زندگی بدل سکتا ہے آج کا یہ بلوگ آپ کو کیسا لگا کمنٹ میں اپنی قیمتی رائے کا اظہار ضرور کریں شکریہ
TAGS
life changing quotes,buddha life changing words,gautama buddha life changing words,life changing speech,life changing advice,life changing speeches,quotes about life changing,life changing video for students,change your words change your life,change your words,life changing quotes stoicism,life changing student motivation,the power of words,change your words change your mindset,life changing teachings of gautam buddha,life changing teachings of mahatma buddha
0 Comments